كلمات Ya Hayyu Ya Qayyum

🎤 عائشة عبد الباسث
یا حی یا قیوم
یا رحیم یا رحمان
یا عادل یا منان
یا حافظ یا ستار
یا واحد یا غفار
یا مالک یا رزاق
تو خالقِ ہر خلاق
ہر راز تجھے معلوم
یا حی یا قیوم

تو مثل ہے تو لاریب
تو پاک ہے تو بے عیب
تو زیست کا ہے عنوان
تو سَخّرِ ہر عدوان
تیری ذات ہے عز و جل
تو ہر مشکل کا حل
ہر سمت ہے تیری دھوم
🟢 واتساب 𝕏

أغانٍ أخرى لـ عائشة عبد الباسث

كل أغاني عائشة عبد الباسث ←